حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی قم میں آمد

حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی ولادت با سعادت ۱ / ذیقعدہ سن ۱۷۳ھ  کو مدینہ منورہ  میں ہوئی۔ آپ کے والد گرامی ، حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام اور مادر گرامی جناب نجمہ خاتون ہیں کہ جو امام رضا علیہ السلام کی ولادت کے بعد ’’ طاہرہ‘‘ کے لقب سے مشہور ہوئیں[1]۔ … حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی قم میں آمد پڑھنا جاری رکھیں